جشن آزادی کی تقریب میں لائف اچیومنٹ اور ایمرجنگ لیڈرز ایوارڈ تقسیم
جشن آزادی کی تقریب میں لائف اچیومنٹ اور ایمرجنگ لیڈرز ایوارڈ تقسیم
جمعہ 15 اگست 2025 18:10
جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی اور معرکہ حق کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں لائف ٹائم اچیومنٹ اور ایمرجنگ لیڈرز ایوارڈ بھی دیے گئے۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں