Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہواوے میٹ 10 لائٹ : 4 کیمروں والا اسمارٹ فون

ہواوے میٹ 10 لائٹ کے بارے میں مزید لیکس سامنے آگئی ہیں۔ لیکس کے مطابق اسمارٹ فون کے فرنٹ اور بیک پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا جائے گا۔بیک پر 16 میگا پکسل کا شوٹر اور فرنٹ پر 13 میگا پکسل کا کیمرہ ہو گا۔ دونوں کیمروں کے ساتھ 2 میگا پکسل کا کیمرہ دیا جائے گا۔اس کیمرے کا مقصد مین کیمرے سے لی جانے والی تصاویر کو مزیدکلیئر کرنا اور ان میں غیر معمولی تفصیلات کو واضح کرنا ہے۔ واضح رہے کہ ہواووے میٹ سیریز کے 3 نئے اسمارٹ فون 16 اکتوبر کو لانچ ہوں گے جن میں میٹ 10 ، میٹ 10 پرو ااور میٹ 10 لائٹ شامل ہیں۔
 

شیئر: