Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک بلین سے زائد فنگر پرنٹ اسکینر فون فروخت ہوں گے‎

کاؤنٹر پوائنٹ کی تحقیق کے مطابق امسال فروخت ہونے والے فنگر پرنٹ اسکینر والے فون کی تعداد ایک بلین سے تجاوز کر جائے گی۔اسمارٹ فونز میں فنگر پرنٹ اسکینرز کو ایپل کی جانب سے 4سال قبل متعارف کروایا گیا تھا اور اسکی مقبولیت کے پیشِ نظر تمام بڑی کمپیوں نے اپنے اسمارٹ فونز میں اس فیچر کو شامل کیا تھا۔موبائل بینکنگ اور موبائل پینمنٹ کے لئے فنگر پرنٹ کے استعمال نے اس فیچر کی اہمیت کو مزید بڑھا دیا ہے اور اب فنگر پرنٹ اسکینرز کو اسمارٹ فون کا لازمی جزو سمجھا جاتا ہے۔
 

شیئر: