Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسمارٹ فون سے 10 سیکنڈ میں ایڈز کا ٹیسٹ

سائنسدانوں نے ایسا طریقہ ایجاد کر لیا ہے جس کی مدد سے صرف 10 سیکنڈ میں اسمارٹ فون کی مدد سے ایڈز کا ٹیسٹ کیا جا سکے گا۔ٹیسٹ کے لئے اسمارٹ فونز میں موجود سرفیس اکوسٹک بائیو کا استعمال ہو گا اور خون کے ایک قطرے سے ہی ٹیسٹ کے نتائج کو جانا جا سکے گا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو مستقبل میں زِکا اور ایبولا وائرس ٹیسٹ کے لئے بھی استعمال کیا جا سکے گا۔
 

شیئر: