Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کم قیمت اور ماحول دوست، کرغستان میں گھروں کی تعمیر میں چاول کے بھوسے کا استعمال

پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں تعمیراتی میٹیریل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے مکان کی تعمیر مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ لیکن کرغستان میں چاول کا بھوسہ مکانوں کی تعمیر میں استعمال کیا جا رہا ہے جو کم قیمت کے علاوہ ماحول دوست بھی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: