Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’زیرو سے ہی سہی ہیرو بن جاؤ گے‘، ٹیبل ٹینس کے شوقین دو معذور بھائی

پشاور کے دو بھائی ہڈیوں کی بیماری کے باوجود کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ بڑے بھائی محمد مبین نے ہڈیوں کی کمزوری کے باوجود ٹیبل ٹینس جیسے مشکل کھیل کا انتخاب کیا اور صوبائی مقابلوں میں میڈلز بھی حاصل کیے۔ پشاور سے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: