Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برازیل : 100 میٹر ریس امریکن ایتھلیٹ جسٹن گیٹلن نے جیت لی

برازیلیا:برازیل میں افلاس بچوں کی مدد کیلئے ایونٹ منعقد کیا گیا۔ مقابلے میں امریکی ایتھلیٹ جسٹن گیٹلن کا مقابلہ میزبان ملک کے ایتھلیٹس کے ساتھ ہوا۔ جسٹن گیٹلن نے 100 میٹر کا فاصلہ10.52 سیکنڈ میں طے کر کے برازیل کے پالو آندرے کو پیچھے چھوڑا اور فتح اپنے نام کی۔ 

شیئر: