Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مانجھا، کنّی اور بوکاٹا: پتنگ بازی کی وہ زبان جس سے جین زی ناواقف ہے

لاہور میں بسنت کا میلہ سج چکا ہے اور ہر طرف جشن کا سماں ہے۔ 25 برس کے طویل عرصے بعد منعقد ہونے والے اس فیسٹیول سے ایک پوری نسل جسے جین زی کہا جاتا ہے، ناواقف ہے۔ پتنگ اُڑانے کی ترکیب کیا ہے اور پتنگ بازی کی خاص اصلاحات کیا ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: