Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیجیٹل فیکٹری میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

    حیدرآباد۔۔۔۔تلنگانہ کے ملکاجگری ضلع کے کیسرامنڈل  کے انکی ریڈی پالیم علاقہ میں ایک ڈیجیٹل فیکٹری میں بڑے پیمانہ پر آگ لگنے کا  واقعہ پیش آیا۔ فائر بریگیڈ کی 5ٹیموں نے آ گ بجھانے میں حصہ لیا۔ اس واقعہ میں10 کروڑروپے کے مالی نقصان کی اطلاع ملی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شارٹ  سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔ اس واقعہ میں فیکٹری میں رکھی مشنری کے ساتھ ساتھ دیگر اشیا ء کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

شیئر: