اگست 2021 میں جب طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر قبضہ کیا، تو اگلے ہی دن کابل ایئرپورٹ پر سیکڑوں افغان شہری ملک سے نکلنے کی بے تاب کوشش میں روانہ ہونے والے امریکی طیارے کے ساتھ لٹک گئے جس کے بعد وہ موت کے منہ میں جا گرے۔
چار سال گزرنے کے باوجود، ان افراد کے خاندان آج بھی اس ہولناک دن کو یاد کرتے ہیں اور وہ زخم سہتے ہیں جو، ان کے بقول، کبھی نہیں بھر سکیں گے۔ اس حوالے سے دیکھیں اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ