Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جڑواں بچے ایک ساتھ دیوار سے گرگئے

بیجنگ ۔۔۔۔چین کے سیچوان صوبے میں جڑواں بچوں کی ایک نئی حرکت سامنے آئی ہے۔ یہ دونوں جو بھی کام کرتے ہیں ایک ساتھ کرتے ہیں۔پچھلے دنوں ایک چھوٹی سی دیوار پر چل رہے تھے کہ دونوں ہی ایک ساتھ نیچے گرگئے، ان کے والدین ان کی فلم بنا رہے تھے اور انہوں نے ان کی یہ حرکت بھی کیمرے میں ضبط کرلی۔ وڈیو میں نظر آرہا تھا کہ یہ دونوں ہی دیوار پر چلتے ہوئے کسی چیز سے خوفزدہ تھے ، انہیں یہ علم ہی نہیں تھا کہ وہ کہاں جارہے ہیں۔ اچانک آگے چلنے والا بچہ گرا تودوسرا بھی اسی کے ساتھ دیوار سے گرگیا۔

شیئر: