سحری لسی کے بغیر ادھوری لگتی ہے، یہی وجہ ہے کہ سحری کے وقت لسی کی دُکانوں پر خاصا رش دیکھنے کو ملتا ہے۔ ویسے تو لسی کی کافی ورائٹی مارکیٹ میں آ چکی ہے لیکن راولپنڈی کے کرتار پورہ میں خاص زم زم والی لسی ملتی ہے جو شہریوں کو خوب بھا رہی ہے۔ اس لسی کو پیش کرنے کا انداز بھی بہت منفرد ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے محمد باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔