طائف کمشنری میں شدید ژالہ باری، سڑک اور علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی بدھ 11 مارچ 2026 21:30 سعودی عرب کے مکہ ریجن میں طائف کمشنری کے قریب شدید ژالہ باری ہوئی ہے جس کے بعد سڑک اور علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں شیئر: واپس اوپر جائیں