Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کیساتھ ٹرمپ کی پالیسی پر کارٹر کا اظہار پسندیدگی

قاہرہ .... سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے سعودی عرب کے ساتھ قربت پیدا کرنے والے ٹرمپ کے اقدام پر پسندیدگی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ شمالی کوریا کی گتھی سلجھانے میں ممکنہ تعاون کیلئے تیار ہیں۔ 93سالہ جمی کارٹر نے نیویارک ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما کی خارجہ پالیسی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ اوباما نے اپنے چمکدار بیانات میں سے کسی پر بھی عمل نہیں کیا۔
 

شیئر: