Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کو پتہ ہے کہ وہ کیا کررہے ہیں، ٹرمپ

ریاض ....امریکی صدر ٹرمپ نے بدعنوانی کےخلاف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اقدامات کی تعریف کردی۔ انہوں نے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ مجھے شاہ سلمان اور ولی عہد مملکت پر بڑا بھروسہ ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ وہ کیا کررہے ہیں۔ امریکی صدر نے یہ بھی تحریر کیا کہ جن لوگوں کے ساتھ سخت معاملہ ہورہا ہے انہوں نے برسہا برس تک اپنے وطن کو لوٹا تھا۔
 

شیئر: