Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیپلز لبریشن آرمی کیلئے چینی صدر کا پہلا سوشل میڈیا پیغام

ہانگ کانگ۔۔۔چینی صدر ژی چن ینگ نے اپنی زندگی کا پہلا سوشل میڈیا پیغام چینی لبریشن آرمی کے فوجیوں کے نام ٹوئٹ کیا۔ ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا ٹوئٹ " لیٹ نائٹ وید ڈیوڈ لیٹرمین" نامی پروگرام دیکھنے کیلئے ناظرین کی حوصلہ افزائی کے طور پر بھیجا تھا۔ ٹرمپ اب تک 36 ہزار مرتبہ ٹوئٹ کرچکے ہیں جبکہ چینی صدر نے " وائیو" کو استعمال کیا تھا جو چین کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ یہ سب کچھ اُس وقت ہوا ہے جب امریکی صدر چین کے دورے پر ہیں اور ایسے موقع پر دونوں لیڈروں کا مواصلاتی انداز اس سے زیادہ مختلف نہیں ہوسکتا تھا۔ یہ خبر بھی چین کے اینٹی سنسر شپ مہم جُو کے بانی  گریٹ فائر آرگ نے جاری کیا ہے۔ 
 

شیئر: