Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں سعودی میڈیا فورم 2026 کا آغاز، میڈیا کے ابھرتے منظر نامے پر بات کی جائے گی

سعودی وزیر اطلاعات سلمان الدوسری نے پیر کو ریاض میں سعودی میڈیا فورم 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح کیا
 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی زیر سرپرستی فورم کا پانچواں ایڈیشن تین دن جاری رہے گا جس کا سلوگن ’میڈیا ان اے شیپنگ ورلڈ‘ ہے۔
فورم میں 300 سے زیادہ بین الاقوامی ماہرین اور سپیشلسٹ 150 ڈائیلاگ سیشنز میں شرکت کریں گے۔ ان سیشن میں میڈیا کے ابھرتے ہوئے منظر نامے پر بات کی جائے گی۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: