Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسداد نسلی تفریق قانون کا مسودہ

ریاض.... سعودی مجلس شوریٰ نے نسلی امتیاز و عداوت قانون کے مسودے پر بحث و تحقیق کی منظوری دے دی۔ اسلامی و عدالتی امور کمیٹی کے موافق و مخالف ارکان نے اس پر اپنی رائے پیش کردی تھی۔ انسداد امتیاز قانون کا مسودہ 29 دفعات پر مشتمل ہے۔ اس کا مقصد افراد اور گروہوں کیخلاف رنگ یا نسل کی بنیاد پر امتیاز کو جرم قرار دینا اور سیاسی و فکری درجہ بندی پر مبنی قبائلی فرقہ وارانہ یا علاقائی نعرے بازیوں کا سدباب ہے۔

شیئر: