Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چینی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ خلاء میں

 اسلام آباد۔۔۔چین نے ایک ریموٹ سنسنگ مواصلاتی سیارہ خلاء میںچھوڑ دیا۔جنوب مغربی صوبہ سی چوآن میںشی چانگ مواصلاتی سیارہ لانچ سینٹرسے’’ لانگ مارچ -  2C راکٹ‘‘ پر ایک ریموٹ سنسنگ مواصلاتی سیارہ خلاء میںچھوڑا گیا۔مواصلاتی سیارہ طے شدہ مدارمیںداخل ہوچکاہے۔چینی خلائی ادارے کی جانب سے اس مشن کوکامیاب قراردیاگیاہے۔مواصلاتی سیارہ برقی مقناطیسی تحقیقات اور دیگر تجربات سرانجام دے گا۔لانگ مارچ راکٹ کی قسم کے لانچ کایہ  256  واںمشن ہے۔
 

شیئر: