Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رینٹ اے ہیلمٹ سروس، ‘ہزاروں کے چالان سے بچنے کا راستہ‘

پنجاب میں جہاں ہیلمٹ نہ پہننے پر بھاری جرمانوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں خانیوال کے ایک شخص نے ’رینٹ اے ہیلمٹ‘ کی سروس متعارف کرا دی ہے، اس کے تحت ہیلمٹ کہاں سے حاصل کیے جا سکتے ہیں اور کرایہ کتنا ہوتا ہے۔
تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس رپورٹ میں

شیئر: