الخبر سیزن میں ایک شاندار ڈرون شو پیش کیا گیا جس نے فضا کو خوبصورت مناظر سے سجا دیا۔ اس موقع پر شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ الخبر سیزن کے دوران 31 جنوری تک مختلف تفریحی سرگرمیاں اور ثقافتی پروگرامز منعقد کیے جائیں گے جن کا مقصد عوام کو معیاری تفریح فراہم کرنا ہے۔ مزید دیکھیے الخبر سیزن کی ویڈیو میں