لاہور کے تاریخی مقام ناصر باغ میں پارکنگ پلازہ بنانے کے خلاف ماحولیاتی تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ تاریخی ورثے کو بحال رکھا جائے جبکہ دوسری جانب حکومت کا موقف ہے کہ درختوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے اور انڈر گراؤنڈ پارکنگ کے باوجود پارک اپنی جگہ موجود رہے گا۔
اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی رپورٹ