ریاض میں بارش کا امکان منگل 28 نومبر 2017 3:00 ریاض .... محکمہ شہری دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ریاض شہر میں بارش کا امکان ہے۔ درمیانے درجے سے لیکر موسلا دھار تک بار ش ہوسکتی ہے۔ مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ شہری دفاع خبردار بارش شیئر: واپس اوپر جائیں