Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ: چیسٹر چڑیا گھر کی 94 سالہ تاریخ میں پہلے برفانی تیندوے کی پیدائش

برطانیہ کے چیسٹر چڑیا گھر میں معدومیت کے خطرے کا شکار برفانی تیندوے کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ چڑیا گھر کی 94 سالہ تاریخ میں برفانی تیندوے کا پہلا بچہ ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: