Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈے والے برتن صاف کرنے کا طریقہ

جب ناشتہ وغیرہ کے برتن دھوئے جائیں جس میں انڈے والی پلیٹ بھی ہوتو جس اسفنج سے انڈے کی پلیٹ دھوئی جائے اگر اسی سے دوسرے برتن بھی دھوئے جائیں تو انڈے کی بوتمام برتنوں میں آناشروع ہوجاتی ہے۔
اس کا آزمودہ ٹوٹکا یہ ہے کہ چائے کی پتی جب چائے دانی سے نکالیں تو اسی پتی سے پلیٹ کو صاف کریں اور پھر صاف پانی اور صابن سے دھولیں۔پتی ملنے سے انڈے کی بودوسرے برتنوں کو نہیں لگے گی۔
 

شیئر: