Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹیل کے برتنوں کے داغ کیسے صاف کریں ؟

اسٹیل کے برتنوں پر داغ یا نشان پڑ جائیں تو انہیں صاف کرنے کے لیے ایک کپڑا لیں، اسے نمک ملے نیم گرم پانی میں بھگو لیں اور پھر اس پر ڈٹرجنٹ پاؤڈر لگا کر برتن دھوئیں اور پھر سوتی کپڑے سے برتن خشک کر لیں ۔ سارے داغ دور ہو جائیں گے۔

شیئر:

متعلقہ خبریں