Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تباہی اور بربادی کے بیچ زندگی کی نئی شروعات: غزہ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خوشیاں لوٹ آئیں

یہ مناظر غزہ شہر کے ہیں جہاں فلسطینی تباہ شدہ عمارتوں اور بے گھر لوگوں کے خیموں کے درمیان اجتماعی شادیوں کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ یہ تقریب ایک ترک فلاحی ادارے کے زیرِ اہتمام منعقد کی گئی۔ تفصیل خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: