Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خفیہ اشارہ‘، وجے تھلاپتی کی کامیابی میں گاڑی کے نمبر کا کیا کردار ہے؟

انڈین اداکار جوزف وجے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد ’ایک نئی شروعات‘ کا اعلان بھی کر چکے ہیں، تاہم یہ سوال کہ ان کی اس قدر جلدی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟ اس کے جواب میں ایک ایسے ’خفیہ اشارے‘ کا تذکرہ بھی مل رہا ہے جو کسی گاڑی کے نمبر سے متعلق ہے۔
مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: