Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہاراشٹر کے 16شہروں میں نئے پاسپورٹ آفس کا قیام

تھانے۔۔۔۔آئندہ سال مارچ 2018ء تک ملک میں 251نئے پارسپورٹ آفس کھولے جائیں گے جس میں مہاراشٹر کے 16آفس شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ممبئی۔ساؤتھ ، ڈومبیولی، سندھ، پنویل، ناندیڑ، جلگاؤں، وردھا، جالنہ، لاتور، احمد نگر ، پنڈھرپور، سانگلی بیڑ، گھاٹ کوپرعلاقوں میں نئے پاسپورٹ آفس مارچ 2018تک کھول دیئے جائیں گے جس سے عوام کو سہولت حاصل ہوگی۔ نئے پاسپورٹ آفس کے قیام سے مہاراشٹر میں پاسپورٹ آفس کی تعداد 27ہوجائیگی ۔

شیئر: