Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیلتھ ٹپس

اگر آپ وزن بڑھانے کی خواہشمند ہیں تو کیلے زیادہ کھائیں  کیلے کھانے سے وزن بڑھتا ہے ۔  
صبح سویرے نہار  منہ پانی پیا کریں اس سے پرانے سے پرانا قبض دور ہو جاتا ہے ۔ 
پسی ہوئی لونگ میں لیموں کا رس ملا کر دانت میں ملنے سے دانت کا درد دور ہو جاتا ہے ۔ 
کسی بھی قسم کی موچ  آگئی ہو تو گرم دودھ میں ہلدی ملا کر پلانے سے درد میں خاصی کمی  آجاتی ہے ۔ْ 
اگر چھوٹے بچوں کو موشن لگ جائیں تو سفید زیرہ بھون کر دو ماشہ پانی کے ساتھ پلانے سے موشن بند ہو جاتے ہیں ۔ 
 

شیئر: