سرما کی بارش: العلا کے خوبصورت مناظر ویڈیو میں پیر 8 دسمبر 2025 10:19 العلا، سعودی عرب کا ایک منفرد مقام ہے جو تاریخی ورثے اور قدرتی مناظر کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ بارش کے دوران یہاں کی قدرتی خوبصورتی اور بھی دلکش ہو جاتی ہے۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو العلا سعودی عرب بارش اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں