Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ لیجنڈ اداکارہ ریکھا کی ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت

جدہ میں منعقدہ ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن میں بالی وڈ لیجنڈ اداکارہ ریکھا نے خصوصی شرکت کی ۔ تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: