Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں طیارہ تباہ ، 3ہلاک

واشنگٹن ۔۔۔ امریکی ریاست انڈیانا میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔طیارے میں2 کتے بھی سوار تھے ۔ایک ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق  طیارہ گھنے جنگل کے قریب واقع گھر کے عقب میں گرا اور اس میں آگ لگ گئی۔ یہ طیارہ کنساس سے ریاست میری لینڈ کے شہر فریڈرک جا رہا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔
 

شیئر: