Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فجیرہ: گاڑی بے قابو ہوکر بیکری میں گھس گئی

 
 
ُُُُُُُُفجیرہ: ایک عرب ملک سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر بیکری میں گھس گئی۔ فجیرہ کے شاہراہ حمد پر واقع ایک بیکری کے تمام شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔البیان اخبار کے مطابق بیکری میں گاڑی گھسنے سے ایک شہری زخمی ہوا جبکہ ڈرائیور کو معمولی خراشیں ہوئیں۔
 

شیئر: