Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئل پینٹ سے بنائی گئی گاندھی کی نایاب تصویر نیلامی کے لیے پیش

انڈیا کی تحریک آزادی کے رہنما موہن داس گاندھی کی آئل پینٹ سے بنائی گئی ایک نایاب تصویر نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی جو 1931 میں بنائی گئی تھی۔ اس تصویر کے لیے مہاتما گاندھی نے خود بیٹھ کر پوز دیا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: