پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں پانی کی قلت کے باعث مقامی شہری دور دراز علاقوں سے پانی لا کر روزمرہ ضروریات پوری کرنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ان چشموں کو کبھی خشک ہوتے نہیں دیکھا، لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ پانی کی ایک بوند بھی دستیاب نہیں۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ