’میوزیم کی مونا لیزا‘ بوگاٹی رائل جو ایک صدی پرانی ہے
’میوزیم کی مونا لیزا‘ بوگاٹی رائل جو ایک صدی پرانی ہے
منگل 17 جون 2025 9:07
چھ میٹر سے زیادہ لمبی اور دو میٹر چوڑی ایک صدی پرانی بوگاٹی رائل کو فرانس کی سڑکوں پر دوڑایا گیا۔ یہ گاڑی پیٹرول کے بجائے قابل تجدید ایندھن پر چلتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو