Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ میں گاڑی گرنے سے 3افراد ہلاک،4 زخمی

جازان۔۔۔۔۔جازان صوبے کی الدائر کمشنری میں گاڑی کھڈ میں گرجانے پر ایک بچہ سمیت 3افراد ہلاک اور 3بچوں سمیت 4زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے سبق ویب سائٹ کو بتایا کہ گاڑی پہاڑ کی سطح مرتفع سے اچانک 300میٹر گہرے کھڈ میں گر گئی۔ ہلاک اور زخمی ہونیوالے ایک ہی خاندان کے تھے۔

شیئر: