Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب بغیر پٹرول چلے گی کار!

نئی دہلی۔۔۔۔وولو نے 2016ء میں وی 40کواپ ڈیٹ کیا تھا اور اب کمپنی اس نئے ماڈل کو الیکٹر ک کار میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئی جسے 2019ء میں مزید اپ ڈیٹ کے ساتھ مارکیٹ میں لانچ کریگی ۔ ذرائع نے بتایاکہ وولونے اس نئی الیکٹرک کار کو کمپیکٹ ماڈیولر آرکیٹکچر یعنی سی ایم اے پلیٹ فارم پر تیار کیا ہے۔ اسی پلیٹ فارم پر وولو ایکس سی40کراس اوور کو بنایا گیا ہے جو ہندوستان کی کار مارکیٹ میں آئندہ سال پیش کی جائیگی۔

شیئر: