Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زائد الضرورت تارکین سے چھٹکارا ضروری، رکن شوریٰ

ریاض .... رکن شوریٰ و پروفیسر سماجی علوم ڈاکٹر عبداللہ الفوزان نے مطالبہ کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ غیر ملکی کارکنان سے چھٹکارا حاصل کرنا ضروری ہے۔2015ءمیں 150ارب ریال کی ترسیل زر کی رپورٹ سے صدمے میں ہوں۔ الفوزان نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ تارکین وطن نے ایک برس کے اندر 150ارب ریال مملکت سے باہر بھجوا دیئے۔ حد سے زیادہ غیر ملکی کارکنان سے چھٹکارا حاصل کرکے ترسیل زر کے اعدادوشمار تبدیل کئے جاسکتے ہیں

شیئر: