جی پی ایس، ڈسپلے اور سیفٹی لاکس، عام سی سائیکل سمارٹ سائیکل کیسے بنی؟
جی پی ایس، ڈسپلے اور سیفٹی لاکس، عام سی سائیکل سمارٹ سائیکل کیسے بنی؟
ہفتہ 17 جنوری 2026 7:25
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں طلبا نے ایک عام سی سائیکل کو سمارٹ سائیکل میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس الیکٹرک سائیکل میں کون سے جدید فیچرز ہیں جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے محمد باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔