Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برما کی مشہور ڈش ’کھاؤسہ‘ کراچی میں مقبول، پاکستان میں کیسے بنتی ہے؟

میانمار سے برصغیر پاک و ہند اور اب پاکستان میں مقبول ہوتی ڈش کھاؤسہ کراچی میں مختلف انداز میں تیار کی جاتی ہے۔ کراچی کی میمن اور گجراتی کمیونٹی میں بےحد پسند کی جانے والی اس ڈش کو خواتین مختلف طریقوں سے کیسے تیار کرتی ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: