Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام میں " شاخِ زیتون" فوجی آپریشن ،287 دہشتگردہلاک

دمشق۔۔۔شام کے شہر عفرین میں " شاخِ زیتون" فوجی آپریشن کے دوران دہشتگرد تنظیم پی کے کے اور پی وائی ڈی اوع داعش کے 287 دہشتگردوں کا صفایا کردیا گیا ہے ۔ترک مسلح افواج کی جانب سے شروع کردہ فوجی آپریشن میں ہلاک کیے جانیوالے دہشتگردوں کی تعداد کے علاوہ نشانہ بنائے جانے والے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔شاخِ زیتون فوجی آپریشن کے دائرہ کار میں ’’پی کے کے ‘‘ ، ’’ پی وائی ڈی اور داعش کے 47 اہداف کو ترک فضاِئیہ کی طرف سے تباہ کیا گیا ہے۔

شیئر: