Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوشل میڈیا مہم کے بعد مراکشی سرحد پر تارکینِ وطن کا دھاوا

سوشل میڈیا پر 15 اگست کو سرحد عبور کرنے کی اپیلوں کے بعد، درجنوں تارکینِ وطن نے مراکش کے شہر فنیدق کے راستے سپین کے علاقے سیوتا میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی ہے۔ مراکشی سیکیورٹی فورسز نے الرٹ جاری ہونے کی وجہ سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان افراد کو منتشر کر دیا اور سرحد پار کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ روئٹرز کی رپورٹ

شیئر: