Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوشل میڈیا پرجعلی فالوورز کا انکشاف ،تحقیقات شروع

نیویارک.... سوشل میڈیا پر جعلی اکاﺅنٹس کے بارے میں تو اب تک سب کو معلوم تھا لیکن اب بڑے پیمانے پر جعلی فالوورز کی خریدو فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق2 لاکھ سے زائد اعلیٰ شخصیات نے نجی کمپنی کے ذریعہ اپنے فالوورز خریدے۔ اس حوالے سے معاملہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک نجی کمپنی کے کاروباری ریکارڈ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2لاکھ سے زائد معروف شخصیات، سیاستدانوں اور دیگر صارفین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے فالوورز خریدے۔
 
 

شیئر: