Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تجرباتی ایشین گیمز میں شرکت کیلئے سعودی وفد جکارتہ پہنچ گیا

جکارتہ...انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میںآج جمعرات کو 10روزہ تجرباتی ایشین گیمز کا آغاز کردیا گیا۔ یہ اگست میں 18ویں ایشین گیمز کی تیاری کے طور پر ہورہا ہے۔ سعودی عرب جکارتہ تجرباتی گیمز میں شریک ہے۔ پروگرام کے مطابق سعودی عرب سمیت 18 ممالک کے 500سے زیادہ کھلاڑی تجرباتی ایشین گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔ سلطان سویلم کی زیر قیادت سعودی وفدبدھ کو جکارتہ پہنچا۔
 
 

شیئر: