Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معذوروں کی جگہ پارکنگ کاخمیازہ

 ریاض....سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں ٹریفک اہلکاروں نے معذوروں کیلئے مختص مقامات پر کار پارک کرنے والے 557مالکان پر جرمانے کردیئے۔ محکمہ ٹریفک نے سعودی شہریوںاور مقیم غیر ملکیوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ معذوروں کیلئے مخصوص مقامات پر گاڑیاں پارک کرنے سے اجتناب برتیں۔ اس حوالے سے محکمہ سے تعاون کریں۔ محکمہ ٹریفک کے اہلکار ان دنوں مملکت بھر میں اس حوالے سے مہم چلائے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: