Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات15 فروری:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ

اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان۔29روپے 13پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے84پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا23پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔29روپے 13پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے75پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا90پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے85پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا90پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔28روپے61پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے58پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔29روپے06پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے80پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔29روپے06پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے80پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔29روپے04پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے73پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا94پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: