Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تلگو وائرس سے آئی فون متاثر

واشنگٹن .... تلگو زبان میں آنے والے ایک وائرس کے نتیجے میں ایپل کے آئی فون اور آئی میسجر اور واٹس اپ متاثر ہوئے۔ تلگو زبان ہند 70ملین افراد بولتے ہیں۔ محققین نے بتایا کہ اس ٹیکسٹ بوم کے نتیجے میں تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ آئی فون، آئی پیڈ اور میک پر تلگو زبان میں شکریہ زبان کا میج بھیجا جائے تو اسے نہ کھولا جائے اس سے پورا کمپیوٹر نظام کریش ہوجاتا ہے۔ آئی او ایس پر چلنے والے ایپل کے تمام گیجٹ اس کے نتیجے میں کریش ہوئے ہیں جبکہ واٹس ایپ، فیس بک میسنجر، آﺅٹ لک اور یہاں تک کہ جی میل بھی متاثر ہوا ہے۔اس وائرس سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ دوسروں سے کہا جائے کہ وہ ہمیں میسج بھیجے اور پھر دونوں کو ایک ساتھ ڈیلیٹ کیا جائے۔

شیئر: