Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بسنت سے پہلے لاہور میں موٹر سائیکلوں پر سیفٹی انٹیناز کیوں لگائے جا رہے ہیں؟

لاہور میں محفوظ بسنت منانے کے لیے موٹر سائیکلوں کو سیفٹی انٹیناز لگائے جا رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شہر بھر میں 10 لاکھ انٹیناز لگائے جائیں گے۔ تفصیل دیکھیں لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: